ناقہ بان
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اونٹنی کو ہنکانے والا، سانڈنی کو چلانے والا ساربان، اونٹی کو چلانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اونٹنی کو ہنکانے والا، سانڈنی کو چلانے والا ساربان، اونٹی کو چلانے والا۔